سوالنحو1 جواب

ثلاث ثلاثة سے نکلا ہے تو عدل ہو گیا اور اس کو واضع نےصفت کے بجائے عدد کے لیے وضع کیا ہے تو وصف نہیں ہے لیکن وصف عارضی بن سکتا ہے ثلاثه سے نکلنے کو عدل کہہ دیا تو پھر وصف اصلی کیسے ہوا سے نکلنا تو عدل ہے حضرت اس کی وضاحت فرما دیں اس مسئلے میں الجھن زیادہ لگ رہی ہے

Salman Ansari Salman Salman Ansari Salman 1 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ثلاثۃ سے ثلاث بنایا ہی وصف کے لیے کیا گیا ہے عدل کیا تھا تو اس کی وجہ یہی تھی کہ وصف حاصل کیا جائے