سوالنحو1 جواب

ثلاثی مجرد اور ثلاثی مذید فیک مین کیا فرق ہے

Samreen Fatima Samreen Fatima 6 جون، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

ثلاثی مجرد میں کوئی حرف زائد نہیں ہوتا جبکہ مزید فیہ میں حرف کا اضافہ ہوتا ہے