سوالنحو1 جواب

صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم ۔۔۔اس میں لفظ وسلم کی ل پر کونسی حرکت آۓ گی ۔۔اور واصحابہ کی جگہ وصحبہ پڑھنا کیسا

Fida Fida11 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

سلم کی میم پر فتحہ آئے گی اصحاب و صحب دونوں پڑھنا درست ہیں