متعلقہ سوالات
نحو
1
صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمَ کی ترکیب
26 اکتوبر، 2025Fiza Fatima
جواب دہندہ
Q
صلّی فعل، اللہ اسم جلالت فاعل
علی جار، ہ ضمیر معطوف علیہ، و عاطفہ، آل مضاف ہ مضاف الیہ ملکر معطوف اول، و عاطفہ، اصحاب مضاف ہ مضاف الیہ ملکر معطوف ثانی؛ معطوف علیہ اور معطوفات ملکر مجرور
جار مجرور ملکر ظرف لغو صلّی کے متعلق
فعل فاعل ظرف لغو ملکر جملہ فعلیہ لفظاً خبریہ، معنیً انشائیہ دعائیہ، معطوف علیہ
و عاطفہ، بارک فعل، ھو ضمیر فاعل، جملہ فعلیہ معطوف اول
و عاطفہ، سلّم فعل، ھو ضمیر فاعل، جملہ فعلیہ معطوف ثانی
(بارک اور سلّم کے بعد علیہ وعلیہم محذوف ہے)