سوالنحو1 جواب

سالتمونیھا کون سا صیغہ ہے

Zain ul abideen ZahidZain ul abideen Zahid17 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ جمع مذکر حاضر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز العین از باب فتح یفتح صیغہ سألتم ہے بقیہ نون وقایہ اور ضمیر ہے