Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
نحو
/
ثناء نام کے منصرف ہونے کی وجہ
سوال
نحو
1 جواب
ثناء نام کے منصرف ہونے کی وجہ
Sana Fatima
20 دسمبر، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 22 دسمبر، 2024
·
پہلی اشاعت: 20 دسمبر، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
یہ علم ہو تو غیر منصرف ہوگا تانیث معنوی اور علمیت کی وجہ سے الف ممدودہ کی وجہ سے غیر منصرف نہیں ہوگا کیوں الف ممدودہ اس صورت میں غیر منصرف کا سبب بنتا ہے جب زائدہ ہو اور یہ الف ممدودہ اصلی ہے
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
نحو — موضوعی صفحہ
غیر منصرف کلمات
نحو کی دنیا ایپ
نحو کے کورسز