Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
نحو
/
سقا یسقی میں کیا تعلیل ہوئی ہے
سوال
نحو
1 جواب
سقا یسقی میں کیا تعلیل ہوئی ہے
Sartaj Alam
25 دسمبر، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 27 دسمبر، 2024
·
پہلی اشاعت: 25 دسمبر، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
سقی اصل میں سَقَیَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو سقا ہو گیا یسقی اصل میں یسقِیُ تھا یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر دیا گیا تو یسقِیْ ہو گیا
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
نحو — موضوعی صفحہ
غیر منصرف کلمات
نحو کی دنیا ایپ
نحو کے کورسز