سوال1 جواب

سردی کی وجہ سے نمازی جیکٹ یا دستانے پہن کر نماز پڑھ سکتا ہےیا نہیں اور جیکٹ کو بند کرنا ضروری ہوتا ہے؟

مفتی محمد شعیب عباسی5 جون، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

جیکٹ یا دستانے پہن کر نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں،اگرچہ جیکٹ کے زپ یا بٹن کھلےہوئےہوں۔
سردی کی وجہ سے نمازی جیکٹ یا دستانے… | صرف و نحو سوال جواب