سوالنحو1 جواب

صرف فعل کی گردان بنتی ہے ؟اسم کی گردان کیون نہیں بنتی ؟

Faisal Attari28 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

گردان مطلب ہوتا ہے ایک لفظ کو مختلف صورتوں کی طرف پھیرنا اب اسم ہو یا فعل ہو اس کو دیکھا جائے گا اس کی کتنی صورتیں بن سکتی ہیں فعل کی چودہ صورتیں بن جاتی ہیں اور اسی طرح اسم کی مختلف صورتیں بن جاتی ہیں جیسے جمع تثنیہ وغیرہ
صرف فعل کی گردان بنتی ہے ؟اسم کی… | صرف و نحو سوال جواب