سوالنحو1 جواب

صرف کا اصطلاحی اور لغوی معنیٰ

Zaigam FurqanZaigam Furqan6 مئی، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

صرف کا لغوی معنی ہے پھیرنا اصطلاح میں اس سے مراد ایسے اصول و ضوابط جن کے ذریعے ایک کلمے سے دوسرا کلمہ بنانے اور اس میں تبدیلی کرنے کا طریقہ معلوم ہو