سوالنحو1 جواب

صرف کبیر کیا ھے

Mohammad Khan,almaniMohammad Khan,almani21 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صرف کبیر صیغہ جات کا وہ مرکب جو کسی بھی فعل کے تمام صیغوں پر مشتمل ہو جیسے ماضی میں مکمل چودہ صیغوں کی گردان ہوتی ہے