سوالنحو1 جواب

صرف کو نحوسےپہلےکیوں رکھا

سید احمد علی شاہ سید احمد علی شاہ 16 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صرف میں مفردات یعنی کلمات بنانے کی بحث ہوتی ہے جبکہ نحو میں کلمات کو مرکب میں استعمال ہونے کے بارے میں بات کی جاتی ہے تو اس وجہ سے پہلے صرف کو رکھا کہ پہلے کلمات بنائے جائیں پھر انہیں دوسرے کلمات کے ساتھ جوڑا جائے