سوالنحو1 جواب

سارّھا کی صرفی تعلیل کریں اور صرفی تحقیق کریں

𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓 𝑭𝒂𝒕𝒊𝒎𝒂 𝑹𝒊𝒛𝒗𝒊𝒂𝑴𝒂𝒉𝒏𝒐𝒐𝒓 𝑭𝒂𝒕𝒊𝒎𝒂 𝑹𝒊𝒛𝒗𝒊𝒂30 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

سَارَّ صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ مضاعف از باب مفاعلہ یا سارٌّ صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر یہ صیغے اصل میں سارَرَ یا سارِرٌ ہوں گے ان دونوں صیغوں میں مضاعف کا ایک ہی قاعدہ جاری ہوا ہے قاعدہ اگر دونوں ہم جنس حروف متحرک ہوں اور ان کا ماقبل حرف بھی متحرک یا مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو حذف کر کے ادغام کرنا واجب ہے اس قاعدے کے مطابق پہلے راء کو ساکن کر کے دونوں کا ادغام کیا تو سارّ ہو گیا