سوالنحو1 جواب

سرت کونسا مع تعلیل

Muhammad ZubairMuhammad Zubair26 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

واحد مذکر حاضر فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی باب ضرب یضرب اصل میں سَیَرْتَ تھا قاعدہ واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے پھر اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف کو گرا دیا سَرْتَ ہوا پھر قاعدہ لگا اجوف کا عین کلمہ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرجائے اور مضارع مکسور العین ہو تو فاء کلمے کو فتحہ دیں گے پھر سِرْتَ ہوا