سوالنحو1 جواب

ربک ہمنے یے پڑھا تھا مضاعف الیہ مجرور ہوتا ہے کا مضاعف الیہ مجرور نہیں ہے

Oppo A57Oppo A5711 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

کاف ضمیر مضاف الیہ ہے اور محلا مجرور ہے کیوں کہ یہ ضمیر ہے اور ضمیر مبنی ہوتی ہے ضمیر کا اعراب محلی ہوتا ہے یعنی لفظوں میں ظاہر نہیں ہوتا
ربک ہمنے یے پڑھا تھا مضاعف الیہ… | صرف و نحو سوال جواب