سوال1 جواب

سوال:آفس میں نماز کا ٹائم ہوا ،تو میں نے اپنی نماز ادا کر لی،بعد میں کچھ لڑکوں نے جماعت کروائی ،تو انہوں نے مجھے بھی نماز کا کہا ،مجھے منع کرنا اچھا نہیں لگااور میں قضا کی نیت کےساتھ شامل ہوگیا،تو کیا میری قضا نماز درست ہو گئی؟

مفتی محمد شعیب عباسی30 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

اقتداکی شرائط میں سے یہ بھی ہے کہ امام و مقتدی دونوں کی نماز ایک ہو،مذکورہ صورت میں امام ادا ،جبکہ مقتدی قضا کی نیت سے نماز ادا کر رہا ہے،لہذا اس طرح اقتدا درست نہیں۔
سوال:آفس میں نماز کا ٹائم ہوا ،تو… | صرف و نحو سوال جواب