سوالنحو1 جواب

سوال : کلمہ کی کل تین ہی قسمیں کیوں ہیں دلیلِ حصر بیان کرو اور اسم اپنے قسموں پر بلند کیوں ہوتا ہے ؟

محمد ذیشان14 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

کلمہ کا تین اقسام میں منحصر ہونا سماعی ہے اور اسم اپنی دونوں قسیموں پر اس لئے بلند ہے کہ یہ مسند اور مسند الیہ دونوں بنتے ہیں