سوالنحو1 جواب

سوال کیا فاعل پر مفعول کو مقدم کرسکتے ہیں؟

ابوبکد ابوبکر23 جولائی، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

جی ہاں جیسے ضرب عمروا زید لیکن اگر فاعل مفعول دونوں اسم مقصورہ ہوں تو جواب تو فاعل کو مقدم کرنا واجب ہے جیسے ضرب عیسیٰ موسیٰ