سوالنحو1 جواب

سوال یہ عرض ہے کہ اسم اشارہ مبنی ہوتا ہے اس سے مراد کہ آخر عامل سے نہیں بدلے گا ۔۔۔باجی جی رہنمائ فرمادیں کہ تثنیہ ذان اور ذین ہوتی ہے اسی طرح اسم۔موصول میں الذین حالت تثنیہ اور حالت جری الذین ۔۔ان کی حالت کیوں تبدیل ہوتی ہے ؟؟یعنی ان کی حالت نصبی تثنیہ اور جمع حالت جری میں تبدیلی کیوں ہوتی ہے ۔۔؟مبنی کا تو اعراب محلا ہوتا ہے ۔۔۔۔وضاحت فرما دیجئے

Hamzailyas IlyasHamzailyas Ilyas7 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یہ معرب ہیں اور ان کی شبہ حرف کے ساتھ کمزور ہے کیوں کہ یہ تثنیہ ہیں اور تثنیہ ہونے کی وجہ سے ان کی جانب اسم پختہ ہو جاتی ہے