متعلقہ سوالات
نحو
1
سَیِّد کیا صیغہ ہے
13 جنوری، 2026Awais Khan
جواب دہندہ
Q
سَیِّدٌ صیغہ واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر (سَادَ یَسُوْدُ)، بر وزن فَیْعِل
حروف اصلیہ س و د
اصل میں سَیْوِدٌ تھا، واو اور یاء جمع ہوئیں اور پہلی ساکن تھی تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا: سَیِّدٌ