سوالنحو1 جواب

سبحان اللہ کی ترکیب کر دے۔

Busy15 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

سبحان اللہ مرکب اضافی ہو کر مفعول مطلق سبحت یا اسبح فعل کا سبحت میں تاء ضمیر فاعل فعل فاعل مفعول مطلق ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ