سوالنحو1 جواب

صیغہ کسے کہتے ہیں صیغہ کی تعریف بیان کریں

gulzarkhan gulzarkhangulzarkhan gulzarkhan20 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

حروف ،حرکات،سکنات، کی مخصوص ترتیب سے جو لفظ بنتا ہے اسے صیغہ کہتے ہیں