سوالنحو1 جواب

شاءوا کی صرفی تحقیق بتا دیں

16 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی و مہموز اللام از باب سمع یسمع شاءوا اصل میں شَیَءوا تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو شاءوا ہو گیا