متعلقہ سوالات
نحو
1
شَرٌّ اَہَرَّ ذَا نَابٍ کی ترکیب
12 اکتوبر، 2025Sana Sana
جواب دہندہ
Q
اصل مثل یوں ہے: شَرٌّ اَہَرَّ ذَا نَابٍ
شرٌّ مبتدا (نکرہ ہے مگر حصر کے معنی کی وجہ سے خاص ہے: مَا اَہَرَّ ذَا نَابٍ اِلَّا شَرٌّ)
اگر شرٌّ عظیمٌ لکھیں تو شر موصوف، عظیم صفت، ملکر مبتدا
اَہَرَّ فعل، ھو ضمیر فاعل
ذَا مضاف، نَابٍ مضاف الیہ، ملکر مرکب اضافی ہو کر مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ ہو کر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ