سوالنحو1 جواب

شجاع کی جمع کیا ہے جمع كی کونسی قسم ے تفصیل سے بیان کر ے

Sultana SindhiSultana Sindhi7 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اس لفظ کی جمع شُجْعان اور شُجْعَۃ آتی ہے اور یہ جمع مکسر ہیں