سوالنحو1 جواب

شمس مونث سماعی ہے یا لفظی یا پھر دونوں

Muskan NazMuskan Naz12 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اس پر دونوں اصطلاحات سماعی اور لفظی کہی جا سکتی ہیں مونث لفظی کے دو معنی ہوتے ہیں ایک : وہ مونث جس کے مقابلے نر جاندار نا ہو تو اس وقت اس کے مقابلے میں مونث حقیقی آتا ہے لفظ کا دوسرا معنی ہوتا ہے وہ مؤنث جس میں علامت تانیث لفظوں میں موجود ہو اس صورت میں یہ مومث معنوی/سماعی کے مقابلے میں ہوتا ہے پہلی والی تعریف کے مطابق یہ مؤنث لفظی ہے اور مونث سماعی اس مونث کو کہتے ہیں جس میں علامت تانیث لفظوں میں موجود نا ہو مؤنث سماعی کی اس تعریف کے مطابق یہ مونث سماعی ہے کہ اس میں لفظوں میں علامت تانیث نہیں ہے