سوالنحو1 جواب

شقو کی تعلیل

Gulam UllahGulam Ullah14 جنوری، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اصل میں شَقِیُوْا تھا قاعدہ ۔ لام کلمے میں یاء مضموم ماقبل مکسور مابعد واؤ جمع ہو تو یاء کی حرکت ماقبل کو دیکر اسے حذف کرنا واجب ہے پھر شَقُوْا ہوا۔۔