سوالنحو1 جواب

سِمْوٌ سے اسم کیسے بنا

Khalid mehmood Khalid mehmood 28 اپریل، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

قلب مکانی کی یعنی لام کلمہ کو فاء کلمہ اور فاء کلمہ کو لام کلمہ کیا تو وِسْم ہوگیا. پھر شروع میں واؤ واقع ہونے کی وجہ سے واؤ کو ہمزہ سے تبدیل کیا تو اِسْم ہوگیا