سوالنحو1 جواب

سیرت کون سا صیغہ ہے اور اس میں قانون کونسا لگا ہے

Faizan AliFaizan Ali19 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

مصدر ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوئی