سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
سیصلی فعل ھو ضمیر معطوف علیہ
نارا موصوف ذات مضاف لھب مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مفعول بہ
و حرف عطف امراءۃ مضاف ھاء ضمیر مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر ذو الحال حمالۃ مضاف الحطب مضاف الیہ مرکب اضافی ہو کر حال
فی جار جید مضاف ھا ضمیر مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ظرف مستقر ثابت کے متعلق ثابت اسم فاعل اس میں ھو ضمیر فاعل ثابت اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ ہو کر خبر مقدم
حبل موصوف من جار مسد مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ ہو کر صفت موصوف صفت ملکر مبتدا
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر حال ثانی
ذو الحال اپنے دونوں حال سے ملکر معطوف
سیصلی کی ھو ضمیر معطوف علیہ اپنے معطوف سے ملکر فاعل فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ