سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
ایک مسلمان کے لئے زندگی گزانے کے لئے بنیادی دستور قرآن و حدیث ہیں اور یہ دونوں عربی زبان میں ہیں
صرف و نحو عربی زبان اس کے قواعد سکھانے والے علوم ہیں تو ہر مسلمان کے لئے اتنی صرف و نحو سیکھنا کہ جس سے وہ قرآن و حدیث سمجھ سکیں ضروری ہے
اس سے بڑا فائدہ جو اخروی ہے کہ بندہ قرآن و حدیث سمجھ کر ان پر عمل کر کے آخرت میں جزاء خیر پائے گا