سوالنحو1 جواب

سولہ قسم اعراب کیا ھیں؟

JAN WALI AFRIDI آفریدیJAN WALI AFRIDI آفریدی23 اپریل، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اس سے مراد معرب کی سولہ اقسام ہیں جن میں: مفرد منصرف صحیح جاری مجری صحیح جمع مکسر منصرف وغیرہ ہوتی ہیں