سوال1 جواب

سورہ فاتحہ کے بعد قرات کے طور پر دوبارہ سورۃ فاتحہ پڑھنا کیسا؟

مفتی محمد شعیب عباسی2 مئی، 2024

جواب دہندہ

م
مفتی محمد شعیب عباسی

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

ایک رکعت میں ایک بار فاتحہ پڑھنا لازم ایک سےزائد مرتبہ پڑھنانا جائز ہے،اگر بھولے سے پڑھی تو سجدہ سہو لازم اور جان بوجھ کر پڑھی تو نماز فاسد،لہذا سورہ فاتحہ بطور قرات بھی پڑھنا جائز نہیں۔
سورہ فاتحہ کے بعد قرات کے طور پر… | صرف و نحو سوال جواب