سوالنحو1 جواب

سورہ حم سجدہ میں تتنزّل استعمال ہوا جبکہ سورہ قدر میں تنزل کیوں ؟ یہاں کون سا قائدہ استعمال ہوا ہے؟

Muskan NazMuskan Naz24 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یہ دونوں صیغے ایک ہیں باب تفعل کا ایک قاعدہ ہے کہ جب اس کے مضارع میں دو تاء آ جائیں تو ایک کو حذف کرنا جائز ہے اب یہ قاعدہ جوازی ہے تو کبھی تنزل اور کبھی تتنزل استعمال ہوتا ہے