سوالنحو1 جواب
جواب دہندہ
I
لا یأتل صیغہ واحد مذکر غائب فعل نہی غائب معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال
اصل میں لا یأتلو تھا واو چوتھی جگہ واقع ہوئی تو یاء بدل گئی پھر لا یأتلی ہوگیا تھا لاء نہی جازم ہوتی ہے اس کی وجہ سے حرف علت یاء گر گیا تو لام کا کسرہ باقی رہا
مادہ(أ ل و)