متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
نمازمیں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھی جائے گی یا نہیں؟
22 جولائی، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
سورہ فاتحہ سے پہلے آہستہ آواز سےتسمیہ (بسم اللہ الرحمن الرحیم )پڑھنا امام اور تنہا نماز پڑھنے والے کے لئے سنت ہے،نیز سورہ فاتحہ کے بعد اگر کوئی سورت ابتدا سے پڑھی جائے،تو بھی تسمیہ پڑھی جائے گی اور اگر سورت کے درمیان سے تلاوت کی جائے،تو تسمیہ پڑھنے کی حاجت نہیں،اس کے علاوہ مقتدی پر بھی تسمیہ پڑھناضروری نہیں۔