متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
سوتے ہوئے شخص کے سامنے کھڑے ہو کر نماز پڑھنا کیسا؟
27 اگست، 2024مفتی محمد شعیب عباسی
جواب دہندہ
م
سوتے ہوئے شخص کا چہرہ نمازی کی طرف ہو تو،جائز نہیں اور اگر چہرہ نمازی کی طرف نہ ہویا نمازی کے سامنے اس شخص کے پیر ہوں ،تو دونوں صورتوں میں نماز پڑھی جا سکتی ہے،البتہ اگر دوسری کوئی جگہ موجود ہو ،تو اس کے سامنے نماز نہ پڑھی جائے۔