سوالنحو1 جواب

ثُمَّ تُوْبُوْۤا اِلَیْهِ یُرْسِلِ السَّمَآءَ عَلَیْكُمْ یرسل کو مجرور کیوں پڑھ رہے ہیں

Muhammad Akash8 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

یرسل فعل توبوا فعل امر کا جواب ہونے کی وجہ سے مجزوم ہء ہے لیکن یہاں اس پر کسرہ آگے والے سے ملانے کے لیے دیا گیا ہے کہ قاعدہ جب ساکن کو حرکت دیں گے تو کسرہ دیں گے