سوالنحو1 جواب

تابع المنادی لہ الاحکام التالیۃ ۔ اردو میں قاءدہ بیان کر دیں

Mugal EmpireMugal Empire15 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

توابع منادی پہلی قسم نعت توکید عطف بیان عطف بالحرف اگر یہ مضاف ہوں اور الف لام سے خالی ہوں تو نصب واجب ہوگا نعت کی مثال یا مجاھدا شجاعا عطف بیان کی مثال یا مسلمین اھلَ الایمان دوسری قسم جس پر رفع واجب ہے یہ ای ایۃ ھذا کی صفت پر ہوتا ہے جیسے یا ایھا الناس وغیرہ تیسری قسم رفع اور نصب دونوں جائز ہیں صفت جو مضاف ہو الف لام کے ساتھ ہو جیسے یا زید الحسن وجہ صفت توکید عطف بیان جب یہ اضافت کے بغیر ہوں الف لام ہو یا نا ہو عطف بالحرف جس پر الف لام ہو جیسے یا زید و العاقلُ یا العاقلَ چوتھی قسم وہ توابع جو مستقل منادی کے حکم میں ہوتے ہیں یعنی ان کا اعراب وہی ہوگا جو ایک منادی کا ہوتا ہے اگر مضاف نا ہوں تو مضموم ہوں گے مضاف ہوں تو منصوب یہ بدل اور عطف بالحرف جو بغیر الف لام کے ہو