سوالنحو1 جواب

تبوک مؤنث معنوی کیسے ہے ؟

HomeHome15 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

تبوک جگہ کا نام ہے مؤنث معنوی اور علمیت کی وجہ سے غیر منصرف ہے
تبوک مؤنث معنوی کیسے ہے ؟ | صرف و نحو سوال جواب