سوالنحو1 جواب

تبوک منصرف ہے یا غیر منصرف اگر ثانی ہے تو دو سبب کون سے ہیں۔۔

MOHAMMAD KHURSHEEDMOHAMMAD KHURSHEED19 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

تبوک جگہ کا نام ہے تو مؤنث معنوی اور علم ہونے کی وجہ سے غیر منصرف ہے
تبوک منصرف ہے یا غیر منصرف اگر ثانی… | صرف و نحو سوال جواب