سوالنحو1 جواب

تدعون باب افعال ک کون سا صیغہ ہے

Mudassir21 جولائی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

باب افعال کا نہیں ہے صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر