سوالنحو1 جواب

تَفِرُّونَ کونسا صیغہ ہے تفصیل بتائیں

Sher Abbas GopangSher Abbas Gopang11 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صیغہ جمع مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب ضرب یضرب اصل میں تَفْرِرُون تھا دو ہم جنس حروف جمع ہوئے اور دونوں متحرک تھے ما قبل ساکن تھا پہلے را کی حرکت فاء کو دیکر دونوں کا ادغام کیا تو تفرون ہو گیا