سوالنحو1 جواب

تَحَّرَوْا لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي الوِترِ مِنَ الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَان اس حديث شريف ميں تَحَرَّوْا فعلِ امر ہے تو اس کا مادہ کیا ہے اور یہ کس باب سے ہے۔

Kavish AijazKavish Aijaz24 مارچ، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

تحروا کا مادہ ح ر ی ہے اور اس کا باب تفعل ہے اور مصدر تحری آتا ہے