سوالنحو1 جواب

تجارتنا کی صرفی تحقیق کریں ۔

Saif AliSaif Ali15 جون، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

تجارہ دو معنی میں استعمال ہوتا ہے بطور پیشہ اور وہ چیز جس میں تجارت کی جا رہی ہو پہلے معنی کے اعتبار سے مصدر ہوگا مصدر ثلاثی مجرد صحیح از باب ضرب یضرب اور دوسرے معنی کے اعتبار سے جامد ہوگا اسم جامد ثلاثی مزید فیہ صحیح