Logo
اگر کوئی شخص نماز میں تکبیر تحریمہ کہتے ہوئے،ہاتھ نہ اٹھائے،تو کیا اس کی نماز درست ہوجائےگی یا نہیں۔نیز ایسی نماز کو دوبارہ پڑھا جائے گایا سجدہ سہو سے نماز درست ہو جائے گی۔