سوالنحو1 جواب

تلک الرسل میں رسل جمع ہے اور تلک واحد ہے تو جمع کے ساتھ واحد کیوں ہے ؟

محمد فیضان10 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

الرسل جمع مکسر ہے اور جمع مکسر واحد مؤنث کے حکم میں ہوتا ہے اس وجہ سے واحد مؤنث کا اسم اشارہ لائے ہیں