سوالنحو1 جواب

تَمْحُ کی صرفی تحقیق بتا دیجیے

Ghalib HussainGhalib Hussain14 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مذکر حاضر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں تمحو تھا آخر سے واؤ کسی جازم کی وجہ سے گری ہوگی