سوالنحو1 جواب

تمیز اور ممییز کی پہچان کا طریقہ بتا دیں

Hafiz SafdarHafiz Safdar20 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

جب کوئی اسم عدد مقدار وزن کیل مسافت و مساحت سے ہو یعنی ان معانی میں سے کوئی معنی ہو تو یہ ممیز ہوتے ہیں یعنی ان میں ابھام ہوتا ہے تو ان کی تمییز لائی جاتی ہے اس کے علاوہ یہ پہچان آسان ہے کہ جب بھی کوئی اسم آئے اور اس میں ایک سے زائد احتمال ہوتے ہیں تو ان کی تمییز لائی جاتی ہے جیسے تین عدد ہے تو اس کے احتمال بھی کئی ہیں تو اس کی تمییز لائی جاتی ہے جیسے تین قلم تین گھوڑے وغیرہ تو اب قلم اور گھوڑے وغیرہ یہ سب تمییز ہیں