سوالنحو1 جواب

تمننی اور ترجی میں کیا فرق ہے

Zia KhanZia Khan12 فروری، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

تمنا کسی ایسی خواہش کے لیے آتا ہے جو حقیقت میں ممکن نہ ہو یا مشکل ہو (لیت)۔ ترجی کسی ایسی امید کے لیے آتا ہے جو ممکن ہو اور جلد پوری ہونے کی امید ہو (لعل)۔